Jammu & Kashmir

جموں کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کی حراست کا معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت کل تک ملتوی

ارہ عبداللہ پائلٹ کی عرضی پر کل سماعت ہوگی ۔سپریم کورٹ نے کل سماعت کرنے کا اعلان کیا۔جسٹس ایم ایم شانتانا گؤدر نے سماعت سے خود کو الگ کرلیا ہے۔ عمر عبداللہ کی حراست کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیاہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button